خبریں

کتاب”العلم الإلهي حقيقته، مراتبه، معطياته” کی اشاعت

امام جواد ثقافتی انسٹی ٹیوٹ کی کوششوں سے صدر المتالہین شیرازی کی کتاب اسفار اربعہ کی شرح پر مشتمل کتاب "العلم الإلهي حقيقته، مراتبه، معطياته” کو شائع کر دیا گیا ہے ۔
دو جلدوں پر مشتمل یہ کتاب حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید کمال حیدری (دام ظلہ) کے درسوں کا مجموعہ ہے جسے شیخ عبد اللہ الاسعد نے قلمبند کیا ہے ۔
کتاب کے مطالعہ یا ڈاؤنلوڈ کے لیے مندرجہ ذیل لینک پر کلیک کریں :

جلد اول:http://alhaydari.com/ar/2016/03/57648

جلد دوم: http://alhaydari.com/ar/2016/03/57649

  • خصوصی ویڈیوز