خبریں

کتاب « شرح تمهيد القواعد، في علم العرفان النظري » کے دوسرے ایڈیشن کی اشاعت

امام جواد ثقافتی انسٹی ٹیوٹ کی کوششوں سے حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید کمال حیدری(دام ظلہ) کے علمی آثار میں سے کتاب « شرح تمهيد القواعد، في علم العرفان النظري » کا دوسرا ایڈیشن شائع کر دیا گیا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ دو جلدوں پر مشتمل اس کتاب کو حجۃ الاسلام و المسلمین محمد الربیعی نے قلمبند کیا ہے ۔
کتاب کے مطالعہ یا ڈاؤنلوڈ کے لیے مندرجہ ذیل لینک پر کلیک کریں :
جلد اول: http://alhaydari.com/ar/2016/03/57648

جلد دوم: http://alhaydari.com/ar/2016/03/57649

 

  • خصوصی ویڈیوز