خبریں

عنقریب دو کتابوں کی اشاعت

امام جواد ثقافتی انسٹی ٹیوٹ کی کوششوں سے حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید کمال حیدری(دام ظلہ) کے علمی آثار میں سے مزید دو کتابوں کو عنقریب شائع کیا جائے گا ۔
۳۳۰ صفحوں پر مشتمل کتاب «الموروث الروائي، بين النشأة والتأثير» جو "اسلام حدیث” کے حوالے سے معظم لٰہ کی علمی ابحاث کا خلاصہ ہے اور شیخ طلال الحسن کے توسط سے قلمبند کی گئی ہے ۔
«أخلاقنا» یہ کتاب اخلاقِ عملی سے مربوط معظم لہ کے سیر حاصل علمی ابحاث کا مجموعہ ہے ۔
قابل ذکر ہے کہ یہ مباحث ڈاکٹر حجت الاسلام و المسلمین طلال الحسن کے توسط سے تحریر کیے گئے ہیں ۔ مصنف نے اس کتاب میں اخلاقی کتابوں میں ذکر شدہ اہم ترین عناوین کا قرآنی ، حدیثی ، فلسفی اور عرفانی نقطہ نگاہ سے جائزہ لیا ہے ۔

  • خصوصی ویڈیوز