خبریں

آیت اللہ العظمیٰ سید کمال حیدری(دام ظلہ) کے علمی آثار میں سے مزید دو کتابوں کی عنقریب اشاعت

امام جواد ثقافتی انسٹی ٹیوٹ کی کوششوں سے حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید کمال حیدری(دام ظلہ) کے علمی آثار میں سے مزید دو کتابوں کو عنقریب زیور طباعت سے آراستہ کیا جائے گا ۔
دو جلدوں پر مشتمل کتاب «شرح الباب الحادي عشر، دروس في أصول العقيدة» جسے حجت الاسلام و المسلمین شیخ عبد اللہ الاسعد نے قلمبند کیا ہے۔
چار فصلوں پر مشتمل کتاب «السلطة وصناعة الوضع والتأويل» جو معاویہ بن ابی سفیان کی زندگی کے بارے میں معظم لہ کی علمی و تحقیقی ابحاث پر مشتمل ہے۔
اس کتاب کو شیخ علی المدن نے تحریر کیا ہے ۔

  • خصوصی ویڈیوز