خبریں

حضرت امام موسی کاظم (علیہ السلام) کی مظلومانہ شہادت کے موقع پر تعزیت پیش کی جاتی ہے

آسمانِ امامت و ولایت کے ساتویں تاجدار باب الحوائج ، اسیر بغداد حضرت امام موسی کاظم (علیہ السّلام) کی مظلومانہ شہادت کے موقع پر امام زمانہ(عج) اور تمام مومنین کی خدمت میں تعزیت پیش کی جاتی ہے .

  • خصوصی ویڈیوز