مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمیٰ سید کمال حیدری (دام ظلہ) کے دفتر کی طرف سے جاری ہونے والے اعلان اور ماہرینِ فلکیات کی پیش کردہ دقیق معلومات کے مطابق آج 07 مئی 2016 بروز ہفتہ کی شام کو ماہ شعبان المعظم ۱۴۳۷ ھ ۔ق کا چاند قابل رؤیت ہوگا ۔
لہذا کل08 مئی 2016 بروز اتوار کو یکم شعبان ہو گی.
خداوند متعال ہم سب کو اس ماہ مبارک میں اپنی بندگی کی توفیق عطا فرمائے.