خبریں

جوانان جنت کے سردار حضرت امام حسین (ع) کی ولادت باسعادت مبارک ہو

نواسہ رسول (ص) جگر گوشہ علی و بتول سید الشھداء حضرت امام حسین (علیہ السلام) کی ولادت باسعادت کے پر برکت موقع پر مولانا صاحب الزمان (عج) اور تمام مومنین کی خدمت میں ہدیہ تبریک پیش کیا جاتا ہے.

  • خصوصی ویڈیوز