خبریں

ولادت باسعادت علمدار کربلا حضرت عباس ابن علی(علیھما السلام) مبارک ہو

ساقی عطشان کربلا علمدار باوفا حضرت عباس ابن علی (علیھما السلام) کی ولادت باسعادت کے پر مسرت موقع پر حضرت بقیۃ اللہ الاعظم صاحب العصر و الزمان(عج) اور تمام اہل ایمان کی خدمت میں مبارکباد پیش کی جاتی ہے.

  • خصوصی ویڈیوز