خبریں

حضرت امام سجاد زین العابدین کی ولادت باسعادت کے موقع پر مبارک باد پیش کی جاتی ہے

آسمان امامت و ولایت کے چوتھے تاجدار اسوهِ صبر و رضا حضرت امام سجاد زین العابدین (علیہ السلام) کی ولادت باسعادت کے پر مسرت موقع پر حجت دوراں مولا صاحب الزمان(عج) اور تمام مومنین کی خدمت میں ہدیہ تبریک پیش کرتے ہیں ۔

  • خصوصی ویڈیوز