خبریں

تعلیمی سال 95-1394 کا اختتام

مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمیٰ سید کمال حیدری(دام ظلہ) کے دفتر کی جانب سے تمام معزز طلبا کو اطلاع دی جاتی ہے کہ تعلیمی سال 95-1394 کے اختتام اور موسم گرما کی تعطیلات کی مناسبت سے معظم لہ کے تمام دروس نئے تعلیمی سال کے آغاز تک منعقد نہیں کیے جائیں گے ۔

  • خصوصی ویڈیوز