خبریں

کتاب ” الفتاوی الفقھیۃ ” کے دوسرے ایڈیشن کی اشاعت

امام جواد (ع) ثقافتی انسٹی ٹیوٹ کی کوششوں سے حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید کمال حیدری (دام ظلہ) کی تین جلدوں پر مشتمل کتاب ” الفتاوی الفقھیۃ ” کے دوسرے ایڈیشن کو عنقریب زیور طبعہ سے آراستہ کیا جائے گا ۔
قابل ذکر ہے کہ یہ کتاب عبادات اور معاملات سے مربوط معظم لہ کے فقہی فتاویٰ پر مشتمل ہے ۔

  • خصوصی ویڈیوز