خبریں

لبيك اللهم لبيك… لبيك لا شريك لك لبيك

حج کے روح پرور ایام کے دوران حجاج کرام کی سہولت اور دینی مسائل سے متعلق سوالوں کے جواب کے لیے مرجع عالی قدر حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید کمال حیدری (دام ظلہ) کے خصوصی نمائندوں پر مشمتل ایک وفد مکہ مکرمہ میں موجود ہے جن کے ساتھ مندرجہ ذیل ایڈریس یا ٹیلی فون نمبروں کے ذریعے براہ راست رابطہ کیا جاسکتا ہے :
قابل ذکر ہے کہ یہ رابطہ نمبر صرف ایام حج کے دوران فعال رہیں گے۔
ایڈریس :
عزیزیہ شمالی – نزد مکہ کونکورڈ ہوٹل- عراقی کاروان کا محل قیام
رابطہ نمبر : 0580085344 – 0583660042 – 0562414097

  • خصوصی ویڈیوز