خبریں

ماہ ذی الحجہ ۱۴۳۷ھ ۔ق کے چاند کا اعلان

مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمیٰ سید کمال حیدری (دام ظلہ) کے دفتر کی طرف سے جاری ہونے والے اعلان کے مطابق اور ماہرین فلکیات کی پیش کردہ دقیق معلومات کی بنا پر ماہ ذی الحجہ ۱۴۳۷ ھ ۔ ق کا چاند پیر ۲ ستمبر ۲۰۱۶ کی شام  کو قابل روئیت ہوگا ۔
لہذا ۳ ستمبر ۲۰۱۶ بروز منگل کو ذی الحجہ ۱۴۳۷ ھ ۔ق کی پہلی تاریخ ہو گی .

  • خصوصی ویڈیوز