خبریں

مرجع تقلید کے مورد اعتماد شخصیات کے نام اسناد کا اجرا

بغداد میں مرجع عالیقد حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید کمال حیدری(دام ظلہ ) کے خصوصی نمائندے حجت الاسلام و المسلمین شیخ علی البھادلی کی موجودگی میں معظم لہ کے مورد اعتماد شخصیات کے نام اسناد کے اجرا کے لیے عراق کے دارالحکومت بغداد میں واقع معظم لہ کے مرکزی دفتر میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے ۔

  • خصوصی ویڈیوز