خبریں

کتاب "العدل الٰہی” کی اشاعت

امام جواد علیہ السلام ثقافتی انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام آیت اللہ العظمٰی سید کمال حیدری مدظلہ کی تحقیقات پر مشتمل کتاب "العدل الالٰہی”کو تین جلدوں میں زیور طبعہ سے آراستہ کر دیا گیا ہے ۔
وضح رہے کہ اس کتاب کو شیخ حیدر الیعقوبی نے تحریر کیا ہے جبکہ اس کتاب میں عدل الٰہی سے متعلق معظم لہ کے عقلی ، نقلی اور تحلیلی مباحث کو پیش کیا گیا ہے ۔

نوٹ : کتاب کے مطالعے یا ڈاؤنلوڈ کے لیے مندرجہ ذیل لینکس پر کلک کریں :

http://alhaydari.com/ar/2016/09/58256

http://alhaydari.com/ar/2016/09/58259

http://alhaydari.com/ar/2016/09/58262

 

  • خصوصی ویڈیوز