خبریں

ٹیلی گرام پر فارسی زبان میں حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید کمال حیدری (مدظلہ) کے آفیشل پیچ کا افتتاح

خداوند کریم کے لطف و کرم اور امام جواد (علیہ السلام) ثقافتی انسٹی ٹیوٹ کی کوششوں سے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ “ٹیلی گرام (Telegram)” پر فارسی زبان میں حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید کمال حیدری(دام ظلہ) کے آفیشل پیچ کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔
خواھشمند حضرات معظم لہ کے بارے میں تازہ ترین خبریں ، معلومات ، پیغامات اور مختلف  دروس اور خطابات کی آڈیوز اور ویڈیوز حاصل کرنے کیلئے اس لنک پر کلک کریں:alhaydarii_fa@
telegram-267x200

  • خصوصی ویڈیوز