خبریں

انٹرنیٹ کے ذریعے حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید کمال حیدری (دام ظلہ) کے درسوں کا دوبارہ آغاز

مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمیٰ سید کمال حیدری(مدظلہ) کے دفتر کی جانب سے تمام  محترم طلبا کو اطلاع دی جاتی ہے کہ انٹرنیٹ کے ذریعے (نظریۃ الانسان الکامل )  کے عنوان پر مشتمل معظم لہ کے  درسوں کا سلسلہ18 اکتوبر بروز منگل  سے  دوبارہ شروع کیا جائے گا ۔

001

 

 

  • خصوصی ویڈیوز