خبریں

ایامِ اربعین کی مناسبت سے درسوں کی تعطیل

مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمیٰ سید کمال حیدری(مدظلہ) کے دفتر کی جانب سے تمام محترم طلبا کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ماہ صفر المظفر کے آخری عشرے کی مناسبتوں من جملہ ؛اربعین امام حسین (ع)، رحلت رسول اسلام (ص) ، شہادت امام حسن (ع) اور شہادت امام رضا(ع)  کے پیش نظر مؤرخہ ۱۲ نومبر ۲۰۱۶ بروز ہفتہ سے  معظم لہ کے تمام درسوں کی تعطیل کی جائے گی۔
نوٹ : درسوں کے دوبارہ  آغاز کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔

gallery00

  • خصوصی ویڈیوز