خبریں

شرح حلقات الاصول کے مکمل سیٹ کی اشاعت

امام جواد علیہ السلام ثقافتی انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام شہید بزرگوار سید محمد باقر صدر (قدس سرہ) کی کتاب حلقات الاصول کی شرح شائع کر دی گئی ہے۔
قابل ذکر ہے کہ آیت اللہ العظمٰی سید کمال حیدری دام ظلہ کی یہ شرح چھ ابواب (مقدمات منهجیه – شرح الحلقه الأولى – شرح الحلقه الثانیه – شرح الحلقه الثالثه (الدلیل الشرعی) – شرح الحلقه الثالثه (الدلیل العقلی) – شرح الحلقه الثالثه (الأصول العملیه) اور ۲۰ جلدوں میں زیور طباعت سے آراستہ کی گئی ہے۔
مکمل سیٹ ڈاؤنلوڈ کرنے کیلئے http://alhaydari.com/ar/2016/11/58742 کے ویب لینک پر کلک کیجئے۔
ایک جلد ڈاؤنلوڈ کرنے کیلئے www.alhaydari.com/ar/category/ebooksکے ویب لینک پر کلک کیجئے۔
kamal

  • خصوصی ویڈیوز