خبریں

سماجی رابطے کی اپلیکیشن "واٹس ایپ (Whatsapp) ” پر اردو میں آفیشل گروپ کا افتتاح

خداوند کریم کے لطف و کرم اور امام جواد (علیہ السلام) ثقافتی انسٹی ٹیوٹ کی کوششوں سے سماجی رابطے کی اپلیکیشن “واٹس ایپ (Whatsapp)” پر دنیا بھر کے اردو بولنے والوں کے ساتھ رابطے کے لیے حضرت آیت اللہ العظمٰی سید کمال حیدری(دام ظلہ) کے آفیشل گروپ کا افتتاح کر دیا گیا ہے ۔

خواہشمند حضرات گروپ میں شمولیت اور آغا کے تازہ ترین  پیغامات، مختلف  دروس اور خطابات کی آڈیوز اور ویڈیوز حاصل کرنے کیلئے مندرجہ ذیل نمبر پر اپنا پیغام ارسال فرمائیں :

وٹس ایپ نمبر : 989391726634+

  • خصوصی ویڈیوز