خبریں

دروس خارج کی تعطیل

حضرت سیدہ معصومہ (علیھا السّلام) کی رحلت اور ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ آیت اللہ اکبر ہاشمی رفسنجانی کی وفات کے موقع پر حوزہ علمیہ قم میں عام تعطیل کے پیش نظر آیت اللہ العظمٰی سید کمال حیدری(دام ظلہ) کے دفتر کی جانب سے تمام معزز طلاب کو  اطلاع دی جاتی ہے کہ ۹ جنوری  بروز پیر سے ۱۳ جنوری بروز جمعہ تک معظّم لہ کے دروس خارج منعقد نہیں ہوں گے ۔

  • خصوصی ویڈیوز