خبریں

"امامت” کے عنوان سے فارسی زبان میں منعقد ہونے والے درس کی تعطیل

آیت اللہ العظمٰی سید کمال حیدری(دام ظلہ) کے دفتر کی جانب سے تمام معزز طلاب کو  اطلاع دی جاتی ہے کہ "نظریہ امامت” عنوان سے منعقد ہونے والا ہفتہ وار درس اس ہفتے  منعقد نہیں ہو گی ۔
واضح رہے کہ یہ درس بقاعدگی سے منعقد نہیں ہوتا لہذا کلاس کے دورباہ انعقاد کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔ خواہشمند حضرات کلاس کے انعقاد کے بارے میں جانکاری کے لیے ٹیلیگرام کے فارسی چینل یا دفتر کے فون نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں ۔

  • خصوصی ویڈیوز