تمام حضرات کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کچھ روز قبل اجتہاد چینل نے "آیات و روایات کی رو سے مسئلہ تکفیر اور شیعہ مخالفین کا مقابلہ ” کے موضوع پر آیت اللہ سید کمال حیدری(دام ظلہ) کا تفصیلی انٹرویو لیا ہے کہ جس کا خلاصہ "قرآن کی رو سے مخالفین کے افکار کے مقابلے کا طریقہ کار” کے عنوان سے فارسی زبان کے آفیشل ٹیلیگرام چینل پر نشر کیا گیا ہے ۔
انٹرویو کی تفصیلات جاننے کے لیے معظم لہ کی آفیشل ویب سائیٹ کے شعبہ سوال و جواب اور اجتہاد چینل کی سائیٹ کی طرف مراجعہ کیا جاسکتا ہے: