خبریں

مذہب اہل بیت (علیھم السلام) قبول کرنے والے مبلغین پر مشتمل نائجیرین وفد کے ساتھ ملاقات

آیت اللہ سید کمال حیدری(دام ظلہ) نے ۱۲ ستمبر ۲۰۱۷ بروز منگل کو مذہب اہل بیت (ع) قبول کرنے والے مبلغین پر مشتمل نائجیریا کے ایک وفد کے ساتھ ملاقات کی ہے ۔
ملاقات کا آغاز نائجیریا میں مبلغین کو درپیش مشکلات اور رکاوٹوں کے بارے میں تبادلہ خیال سے ہوا جس کے بعد معظم لہ نے واضح کیا کہ مومنین کو اللہ کی رضا کی خاطر اس راہ میں پیش آنے والی مشکلات پر صبر کرنا چاہیے اور ولایت جیسی نعمت پر خدا کا شکر ادا کرنا چاہیے ۔

 

  • خصوصی ویڈیوز