خبریں

ولادت باسعادت رسول گرامی اسلام (ص) و امام جعفر الصادق(ع) مبارک ہو

دو صادقینﷺ کا آج زمین پر نزول ھے
اک ھے امام (ع) دوسرا رب کا رسولﷺ ھے
کھتی ھے زمین چوم کر انکے نقش پاء
یہ آسمان دونوں کے قدموں کی دھول ھے
١٧ ربیع الاول یوم ولادت پرنور سید الانبیاء حضرت محمد مصطفی ﷺ اور آپ(ص) کے فرزند و جانشنین برحق امام جعفر صادق (ع) کے موقع پر امام زمانہ (عج) اور تمام مومنین کی خدمت میں مبارک باد پیش کی جاتی ہے۔

  • خصوصی ویڈیوز