خبریں

’’ملحدین کے ساتھ گفتگو‘‘ کے عنوان سے ہفتہ وار مباحث کا دوبارہ آغاز

آیت اللہ العظمیٰ سید کمال حیدری(دام ظلہ) کی علمی ابحاث میں دلچسپی رکھنے والے محترم طلبا کو اطلاع دی جاتی ہے کہ "ملحدین کے ساتھ گفتگو” کے عنوان پر مشتمل معظم لہ کے ہفتہ وار درسوں کا دوبارہ آغاز ۱۶ دسمبر ۲۰۱۷ بروز ہفتہ سے ہوگا۔

  • خصوصی ویڈیوز