خبریں

سیستان و بلوچستان کے سنی علماء کے ساتھ ملاقات

گذشتہ روز ۱۳ جولائی ۲۰۱۸ کو آیت اللہ حیدری(دام ظلہ) نے تنظیم "امت واحدہ” کے اراکین اور سیستان و بلوچستان سے تعلق رکھنے والے اہل سنت علماء کے ساتھ ملاقات کی ہے ۔
قم میں واقع معظم لہ کے مرکزی دفتر میں ہونے والی اس ملاقات کے دوران "امت واحدہ” کے اراکین نے اتحاد بین المسلمین کے حوالے سے تنظیم کی سرگرمیوں کے بارے میں تفصیلی رپورٹ پیش کی ہے ۔
قابل ذکر ہے کہ معظم لہ نے مسلمانوں کے درمیان اتحاد و یکجہتی پر زور دیا ہے۔

  • خصوصی ویڈیوز