امامت و ولایت کے آٹھویں تاجدار ولی برحق امام علی ابن موسی الرضاؑ کی ولادت باسعادت کے پر مسرت موقع پر امام زمانہؑ اور تمام مومنین و مومنات کی خدمت میں ہدیہ تبریک پیش کرتے ہیں ۔