خبریں

امام محمد باقرؑ کی شہادت کا سوگ اور ماتم

امام محمد بن علی بن الحسینؑ کا ’’باقر العلوم‘‘لقب ہرگز بلا دلیل نہیں ہے بلکہ یہ آپؑ کی علمی اور دینی قیادت کی شہادت ہے کہ جس کے پرتو میں علوم و فنون اور صائب افکار کے خزانے منکشف ہوئے۔
سب سے بڑھ کر یہ کہ آپؑ معصوم امام ہیں اور واجب الاطاعت ہیں۔
پانچویں امام ابو جعفر محمد الباقرؑ کی شہادت کے موقع پر ہم سارے عالم اسلام کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں۔

  • خصوصی ویڈیوز