خبریں

مرجعیت کی جانب سے کاروان حج میں مقرر کردہ وکلا کے رابطہ نمبر

لبيك اللهم لبيك… لبيك لا شريك لك لبيك
حج کی ادائیگی کیلئے سرزمین مقدس کی جانب قافلوں کی روانگی کے موقع پر مومنین و مومنات کی سہولت کے پیش نظر آیت اللہ سید کمال حیدری(دام ظلہ) کے وکلا اور مندوبین کے موبائل نمبر پیش خدمت ہیں۔ تمام مومنین و مومنات مناسک حج اور دیگر مسائل کے حوالے سے رہنمائی کیلئے ان کیساتھ براہ راست رابطہ کر سکتے ہیں۔
موبائل نمبرز(سوشل نیٹ ورکس کے ذریعے رابطے کیلئے): 00966580085344 – 00966569090154 – 00966569090673
وائس کال کے علاوہ سوشل میڈیا کے ذریعے رابطے کیلئے009647707900843:
مكتب سماحة المرجع الديني السيد كمال الحيدري (دام ظله) الديار المقدسة 1439_2018

  • خصوصی ویڈیوز