خبریں

دفتر مرجعیت کی جانب سے تمام اہل اسلام کو عید الاضحیٰ مبارک ہو

ہم امام زمانہؑ اور تمام مسلمانوں کی خدمت میں بندگی اور فداکاری کی اس عید کے موقع پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ اسے ہمارے لیے اور تمام مسلمانوں کیلئے باعث خیر و برکت قرار دے۔
دعا ہے کہ آپ ہمیشہ سلامت رہیں۔

  • خصوصی ویڈیوز