خبریں

عید غدیر: ولایت و امامت کی عید کے موقع پر مبارکباد

آج سب عاشق وجد میں ہیں، ادب کیساتھ مدحِ علیؑ میں مشغول ہیں۔

(من کنت مولا فهذا علی مولا)

عید ولایت و امامت کہ جو تکمیلِ دین اور اتمامِ نعمت کے شکرانے میں ہے؛ کے موقع پر ہم حضرت بقیۃ اللہ الاعظم (عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف) اور تمام شیعوں کی خدمت میں ہدیہ تبریک پیش کرتے ہیں۔

 

  • خصوصی ویڈیوز