خبریں

کتاب «دروس عرفانیۃ فی تحریر تمھید القواعد » کی اشاعت

امام جواد علیہ السلام ثقافتی انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام کتاب «دروس عرفانیة فی تحریر تمهید القواعد » کو زیور طبعہ سے آراستہ کر دیا گیا ہے۔اس کتاب کو حجۃ الاسلام محمد الربیعی نے تحریر کیا ہے اور یہ ابن ترکہ کی کتاب "تمھید القواعد” کا خلاصہ ہے جو کہ عرفان نظری کے حوالے سے ایک اہم ترین کتاب شمار ہوتی ہے۔
حجت الاسلام محمد ربیعی نے اس کتاب میں تمہید القواعد کے علمی اعتبار سے مشکل اور مفصل مباحث کو خلاصے کی صورت میں پیش کرنے کی کوشش کی ہے اور اس کو ایک درسی کتاب کی صورت میں پیش کیا ہے ۔
کتاب کو ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے مندرجہ ذیل لینک پر کلک کریں :

http://alhaydari.com/ar/2018/10/66195

  • خصوصی ویڈیوز