خبریں

دروس خارج کی تعطیل

تمام محترم طلباء کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ایامِ شہادت سیدۃ نساء العالمین حضرت فاطمہ زہراءؑ کے موقع پر حوزہ علمیہ قم کی جانب سے درسوں کی تعطیل کے پیش نظر آیت اللہ سید کمال حیدری(دام ظلہ) کے تمام دروس مؤرخہ 2019/01/19 بروز ہفتہ سے 2019/01/26 بروز ہفتہ تک منعقد نہیں ہوں گے ۔

  • خصوصی ویڈیوز