یہ کتاب عقائدی اور فلسفی مباحث کے سلسلے کی چوتھی تالیف ہے۔ یہ تحقیق قرآنی نقطہ نظر سے امامت کی اہم ترین مباحث کے بارے میں ہے۔ اہل بیتؑ کے علم کی معرفت کیلئے قرآنی علوم اور احادیث نبویہ کی معرفت ضروری ہے۔
یہ کتاب علم معصوم کی حقیقت، اس کی حدود اور الہام کے منابع کی شناخت کا مقدمہ ہے۔ یہ ابحاث قرآنی آیات اور معتبر روایات کی روشنی میں پیش کی گئی ہیں۔
کتاب ایک مقدمے اور بارہ فصول پر مشتمل ہے جو درج ذیل ہیں:
1. القرآن الكريم: مراتبہ، علومہ ومضامينہ
2. حقيقۃ الإمامۃ وشرائطھا
3. ملاكات المعرفۃ عند الإمام
4. العلم الإلھی وعلم المعصوم
5. كميۃ ومقدار علم النبوۃ والإمامۃ
6. وسائل تحصيل العلم لدى الأئمّۃ المعصومين
7. علومھم بالفعل أم بالقوۃ وأحاديثھم الصعبۃ
8. معنى أن حديثھم صعب مستصعب
9. زيادۃ العلوم عند أھل البيت
10. علم النبی والإمام بالغيب وبالآجال
11. علم النبی والأئمّۃ بالتأويل
12. الغلو والتفويض