خبریں

میزان تصحیح الموروث الروائی

یہ کتاب «نظريۃ إسلام محوريۃ القرآن»، (یعنی محوریت قرآن پر مبنی اسلام کا نظریہ) سے متعلق سلسلہ وار ابحاث کی دوسری تالیف ہے۔ اس میں روایات کو قرآن کریم کے سامنے پیش کرنے کے اصول و قواعد کو واضح کیا گیا ہے۔

یہ کتاب ایک مقدمے اور چھ فصول پر مشتمل ہے:

الفصل الأول: العلاقۃ بين النّص القرآنی و النّص الروائی

الفصل الثاني: أسباب الاختلاف فی الحديث

الفصل الثالث: الحديث بين القداسۃ و النقد

الفصل الرّابع: عرض الأخبار علی القرآن و ردود الفعل

الفصل الخامس: قواعد عرض الأخبار علی القرآن

الفصل السّادس: مرجعيّات أخرى لتصحيح الأحاديث

  • خصوصی ویڈیوز