تألیفات

’’شرح نہایۃ الحکمۃ‘‘ کا تعارف

’’شرح نہایۃ الحکمۃ‘‘ کا تعارف

عنوان :
تالیفات, علم فلسفہ
مؤلف :

علی حمودی العبادی

پبلشر :

امام جوادؑ فکری و تربیتی انسٹی ٹیوٹ۔ قم

تعداد جلد :

12

صفحات :

کتاب کا تعارف:

نہایۃ الحکمۃ علامہ طباطبائی کی گرانقدر تالیف ہے۔ علامہ طباطبائی نے اس میں حکمت متعالیہ کے مبانی کو انتہائی علمی انداز سے بیان کیا ہے۔ آپ نے اس کتاب میں حکمت صدرائی کے حوالے سے اپنے ابتکارات اور مخصوص نظریات کی بھی تشریح کی ہے۔

کتاب کی فلسفی مباحث کی دقت اور عبارت کے اختصار کی وجہ سے طلبہ کے استفادے کیلئے اس کا ترجمہ اور شرح ایک ضروری امر ہے۔

اس لیے استاد سید کمال حیدری کے بعض شاگردوں نے آپ کے نہایت الحکمۃ پر دروس کو مرتب کیا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ ۱۲ جلدوں پر مشتمل یہ کتاب آیت اللہ سید کمال حیدری کے دروس کی تقریرات لکھنے والے بعض مایہ ناز شاگردوں نے تدوین کی ہے۔




  • صارفین
  • ڈاؤنلوڈ
  • خرید