عنوان : | تالیفات, علم فقہ |
مؤلف : | آیت اللہ العظمیٰ سید کمال حیدری |
پبلشر : | امام جوادؑ فکری و تربیتی انسٹی ٹیوٹ |
تعداد جلد : | 3 |
صفحات : | 500 |
حلال و حرام کے مسائل ’’فقہ اصغر‘‘(شرعی احکام) کو تشکیل دیتے ہیں اور یہ روزمرہ کی زندگی کا اہم رکن شمار ہوتے ہیں۔
اس ضرورت کے پیش نظر زیرنظر کتاب میں آیت اللہ العظمیٰ سید کمال حیدری کے فتاویٰ کو پیش کیا گیا ہے۔
یہ کتاب تین حصوں میں تالیف کی گئی ہے:
حصہ اول و دوم: عبادات
حصہ سوم: معاملات