خبریں

۹ ذی الحج: حضرت مسلم بن عقیلؑ کا یوم شہادت

۹ ذی الحج سنہ ۶۰ ہجری کو امام حسینؑ کے سفیر اور آپ کے چچا زاد حضرت مسلم بن عقیلؑ اور آپ کے میزبان حضرت ہانی بن عروہؓ کا یوم شہادت ہے۔

حضرت مسلم بن عقیلؑ نے انتہائی ثابت قدمی اور شجاعت کیساتھ فرزند رسولؐ کے اہداف کیلئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔

اللہ تعالیٰ ہمیں اس غم کی یاد منانے کا عظیم اجر و ثواب عطا فرمائے۔

  • خصوصی ویڈیوز