مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمیٰ سید کمال حیدری (دام ظلہ) کے دفتر کی طرف سے جاری ہونے والے اعلان اور ماہرینِ فلکیات کی پیش کردہ دقیق معلومات کے مطابق آج 08 اپریل 2016 بروزجمعہ کی شام کو رجب المرجب ۱۴۳۷ ھ ۔ق کا چاند قابل رؤیت ہوگا ۔
لہذا کل09 اپریل 2016 بروز ہفتہ کو رجب المرجب کی پہلی تاریخ ہو گی.