خبریں

۳) کیا وجہ ہے کہ اسلام بالغ ہونے سے قبل ولی  امر کی رضامندی کے ساتھ لڑکی کا رشتہ طے کرنے کی اجازت دیتا ہے جس کے نتیجے میں بالغ ہونے کے بعد اسے ایک ایسے مرد کے ساتھ شادی کرنی پڑتی ہے کہ جسے اس نے پسند نہیں کیا تھا؟

بالغ  ہونے  کے  بعد لڑکی  کو اختیار ہے  کہ اس رشتے  کو  قبول  کرے یا اسے ٹھکرا دے  اس  پر  کسی  قسم  کا  جبر  نہیں  ہے،  جیسا  کہ  سن  بلوغ  سے  قبل  لڑکی  کے  ساتھ  خلوت کرنا بھی جائز  نہیں  ہے۔

  • خصوصی ویڈیوز