امام جواد(ع) فکری و ثقافتی انسٹی ٹیوٹ کی کوششوں سے مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمیٰ سید کمال حیدری(دام ظلہ) کے درسوں پر مشتمل پر کتاب "شرح نھایۃ الحکمۃ” کو عنقریب زیور طبعہ سے آراستہ کیا جائے گا ۔
یہ کتاب علامہ سید الطباطبائی (قدس سرہ) کی کتاب "نھایۃ الحکمۃ” کی شرح پر مشتمل معظم لہٰ کے درسوں کا مجموعہ ہے جبکہ مذکورہ کتاب کو شیخ حمود العبادی نے تحریر کیا ہے ۔