کیا وجہ ہے کہ مرد کو چار شادیاں کر لینے کا حق حاصل ہے لیکن عورت صرف ایک ہی شادی کر سکتی ہے؟
عورت کو ایک سے زیادہ شادیوں کی اجازت نہ دینے کی پہلی حکمت یہ ہے کہ نسب باہم مخلوط نہ ہوجائیں اور اولاد کی پہچان ہو سکے کیونکہ (ایسا نہ ہونےکی صورت میں) وراثت اور اموال وغیرہ میں مشکلات پیش آتی ہیں۔