کیا وجہ ہے کہ عورت پر حجاب کی پابندی ہے لیکن مرد پر نہیں؟
ہم نے اپنی بہت سی کتابوں میں فلسفہ حجاب کے بارے میں بحث کی ہے اور یہ واضح ہے کہ عورت مرد کے لیے خوبصورتی، جذّابیت اور شہوت کی علامت ہے پس عورت کو مردوں کی ہوَس اور اس کے برے اثرات سے محفوظ رکھنے کے لیے حجاب کا حکم دیا گیا ہے ۔