اسلامی جمہوریہ ایران کے دار الحکومت تہران میں مومنین کی شرکت کے ساتھ ہر دو ہفتوں میں ایک بار علمی نشست کا اہتمام کیا جاتا ہے جس میں آیت اللہ العظمیٰ سید کمال حیدری(مدظلّہ) مختلف دینی اور فکری موضوعات پر عربی زبان میں خطاب کرتے ہیں ۔
ذیل میں مؤرخہ 93/12/21 بمطابق 2015/3/12 کو منعقد ہونے والی اس سلسلہ کی پانچویں نشست کی تصویری جھلکیاں پیش خدمت ہیں :
خواہشمند حضرات "سلسلۃ محاضرات طہران” کے عنوان سے ان خطابات کی ویڈیو فائل کو سائیٹ کے عربی سیکشن سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں ۔