علم اخلاق کی بہترین کتابوں میں سے شیخ محمد مہدی نراقی کی کتاب "جامع السعادات” اور مرحوم فیض کاشانی کی کتاب "محجۃ البیضاء” کی جانب اشارہ کیا جاسکتا ہے ۔