خبریں

کیا اللہ نے انسانوں کی عقلوں کو ایک دوسرے سے مختلف خلق کیا ہے؟ اگر ایسا ہے تو کیا بشر کو نیکی کی جزا اور برائی کی سزا بھی ایک دوسرے سے مختلف ملے گی؟  

الٰہی فیض،ایک ہی سطح کا نازل ہوتا ہے لیکن انسانی ظرف ایک دوسرے سے مختلف ہوتے ہیں لہٰذا ہر شخص اپنی ظرفیت کے مطابق ہی اس سے کسب کرتا ہے ۔

جہاں تک بات ہے جزا کی تو قدرتی سی بات ہے کہ ہر عمل کی اپنی خصوصیات ہوتی ہیں؛ اور بظاہر ایک جیسے اعمال خصوصیات کے لحاظ سے مختلف ہو سکتے ہیں اسی طرح ہر گناہ کی بھی اپنی خصوصیات ہیں اور یہ افراد اور متعلقات کے لحاظ سے مختلف ہوتی ہیں  ۔ اور اللہ تعالٰی بہترین فیصلہ کرنے والا ہے اور افضل پیمانوں کے ساتھ جزا دیتا ہے ۔

  • خصوصی ویڈیوز