خبریں

کتاب ’’مفاصل اصلاح الفکر الشیعی‘‘ کی عنقریب اشاعت

امام جواد علیہ السلام ثقافتی انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام عنقریب آیت اللہ سید کمال حیدری (مدظلہ) کے علمی آثار میں سے کتاب "مفاصل اصلاح الفکر الشیعی” کو زیور طبعہ سے آراستہ کیا جائے گا ۔
واضح رہے کہ اس کتاب کو جو (محوریۃ اسلام القرآن) کے عنوان سے جاری سلسلے کا تیسرا حصہ ہے اور گزشتہ دو حصوں کا تتمہ ہے ، ڈاکٹر طلال الحسن نے تحریر کیا ہے ۔

  • خصوصی ویڈیوز