آیت اللہ سید کمال حیدری (دام ظلہ) کے دفتر کی طرف سے جاری ہونے والے اعلان کے مطابق اور ماہرین فلکیات کی جانب سے فراہم کردہ دقیق معلومات کی بنا پر ماہ ذیقعد 1439 ھ کا چاند جمعہ 13 جولائی 2018 کی شام کو دیکھا جا سکے گا۔
لہٰذا 14 جولائی 2018 بروز ہفتہ کو ماہ ذیقعد 1439 ھ کی پہلی تاریخ ہو گی ۔