خبریں

ماہ محرم 1440ھ کی آمد؛ نواسہ رسولؐ کی عزاداری کا آغاز

اَلسَّلامُ عَلَیْکَ یا اَباعَبْدِاللَّهِ وَ عَلَى الاَرْواحِ الَّتى حَلَّتْ بِفِناَّئِکَ عَلَیْکَ مِنّى سَلامُ اللَّهِ [اَبَداً] ما بَقیتُ وَ بَقِىَ اللَّیْلُ وَ النَّهارُ وَ لاجَعَلَهُ اللَّهُ آخِرَ الْعَهْدِ مِنّى لِزِیارَتِکُمْ

اَلسَّلامُ عَلَى الْحُسَیْنِ وَ عَلى عَلِىِّ بْنِ الْحُسَیْنِ وَ عَلى اَوْلادِ الْحُسَیْنِ وَ عَلى اَصْحابِ الْحُسَیْنِ

تمام مسلمان بہن بھائیوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ حضرت آیت اللہ العظمیٰ حیدری (مدّظلّہ) کے دفتر کے اعلان اور دقیق فلکی معلومات کی بنا پر 1440ھ کے ماہ محرم کا چاند بروز سوموار 10 ستمبر 2018ء کو چشم غیر مسلح کیساتھ زیادہ تر اسلامی ممالک میں دیکھا جا سکے گا۔ اس لیے  11 ستمبر 2018ء بروز منگل کو یکم محرم 1440ھ اور جدید قمری سال کا آغاز ہو گا۔

ہم اس سوگ اور عزا کے مہینے میں تمام مومنین سے اپیل کرتے ہیں کہ ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔

 

  • خصوصی ویڈیوز